Wazan Kaise Barhaen

وزن بڑھانے کے لیے حکیم شاہ نزیر کا ٹوٹکہ
بدھاری کن۔۔۔100 گرام
مصری۔۔۔۔۔200گرام
ان دونوں کو ملا کر باریک پاﺅڈر بنا لیں، ایک چمچ صبح ناشتے کے بعد دودھ میں ملا کر اور ایک چمچ رات کھانے کے بعد استعمال کریں، یہ ایک مہنے تک استعمال کرنا ہے

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.


*