Tips for Foot Corns

پیرکے دانوں کے لئے شاہترہ بوٹی ایک چمچ کے برابر ایک گلاس پانی میں رات کو بھگو کر رکھیں اور صبح نہار منہ پئیں اور صبح بھگو کر رکھیں اور رات کو سونے سے پہلے پئیں ۔ روزانہ دو وقت چالیس دن تک استعمال کریں ۔
۲۔ دیسی شہد کے چھتے کا موم پگھلا کر متاثرہ جگہ پر لگائیں روزانہ ایک ٹائم ۔

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.


*