Tip to Lose Weight

وزن کم کرنے کے لئے :
وہ مرد حضرات جن کا پیٹ باہر اور وہ خواتین جن کا ڈیلیوری کے بعد پیٹ لٹکا ہوا ہو اُن کا پیٹ کم کرنے کے لئے
امل تاز کی پھلی تین انچ کی پھلی کاٹ کر پھینک دیں گودے کو ایک کپ سونف میں رات کو بھگو دیں صبح نہار منہ اس میں چمچ ہلا کر چھان کر پی لیں ایک ٹائم روزانہ استعمال کرنا ہے اور انشاءاللہ ایک مہینے میںافاقہ ہوگا۔

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.


*