Throat Pain – Galay ke Kharabi door krnay ke lia

ایک ٹکڑا ملیٹھی ، ایک چائے کا چمچ بانسہ کے پتے ان دونوں اجزاءکو ملا کر آدھ کپ پانی میں جوش دے دیں اور اس کو قہوہ کی جگہ ایک کپ صبح ، ایک کپ دوپہر اور ایک رات میں تین دن تک پئیں ۔
انشاءاللہ گلہ بھی ٹھیک ہوجائے گا ، بلغم ، ریشہ اور کھانسی بھی ٹھیک ہوجائے گی ۔

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.


*