Spicy Cashew Noodles With Chicken Tikka Chunks Recipe In Urdu

کشیو نوڈلس ود چکن تکہ

:اجزاء

400gm ....Chicken Tikka Chunks ؑEgg Noodles ....آدھا پیکٹ
کا جو.... 1چوتھائی کپ
خشک سرخ مرچیں.... 3عدد
سبز شملا مرچ.... آدھ کپ
سرخ شملا مرچ.... آدھ کپ
سفید تِل.... 1چائے کا چمچ
کھانے کا تیل.... 1کھانے کا چمچ
ہرا پیاز.... 1کھانے کا چمچ

:سوس بنانے کے اجزاء

کھانے کا تیل.... 1کھانے کا چمچ لہسن.... 1چائے کا چمچ
کیچپ.... 1کپ
سرکہ.... 2کھانے کے چمچ
سریراچا سوس.... 2کھانے کے چمچ
نمک.... 1چائے کا چمچ
کٹی لا مرچیں.... 1کھانے کا چمچ
لال مرچ پاؤڈر.... 1چائے کا چمچ
چینی.... 1چائے کا چمچ

:ترکیب

ایک پین میں پانی گرم کر کے اس میں نمکڈالیں اور ایگ نوڈلز ابال لیں۔ اب نوڈلز میں تھورا سا تیل ڈال کر مکس کریں تاکہ وہ چپکے نہ۔ پیکٹ پر دی گئی ہدایات کے مطابق Chicken Tikka Chunksتیار کر لیں۔ اب ایک پین میں کھانے کا تیل گرم کریں اور اس میں ایک منٹ تک کاجو فرائی کر لیں۔ پھر ایک دوسرے پین میں کھانے کا تیل گرم کرکے اس میں ایک منٹ لہسن بھون لیں اور سرخ ثابت مرچیں ڈال کر فرائی کر یں۔ اب اس میں کیچپ، سرکہ، سریراچا سوس، نمک، کٹی لال مرچیں، لال مرچ پاؤڈر اور چینی ڈال کر تین سے چار منٹ پکائیں۔ پھر اس میں سبز اور سرخ شملا مرچ ڈال کر ایک منٹ بھون لیں اور اچھی طرح مکس کرلیں اور چولہے سے اتار لیں۔ اب اس پر نوڈلز،ہرا پیاز اور سفید تِل ڈالیں۔

Related Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *