Sausage Soup Recipe Urdu

ساسیج سوپ

:اجزاء

زیتون کا تیل.... 2 کھانے کے چمچ Chicken Sausage.... 8 لنکس Chicken Stoke.... 2 عدد پیاز (چوپ) ....آدھا کپ گاجر(چوپ).... 1کپ Stalks of Celery.... تین لہسن(چوپ).... 1کھانے کا چمچ ٹماٹر پیسٹ.... آدھا کپ لوبیا(پانی میں بھیگی ہوئی).... 250 مکس ہربز (تھائم، بیزل، روز میری، اوریگانو).... 1کھانے کا چمچ نمک، کالی مرچ... حسبِ ذائقہ کارن فلور (پانی میں ملا).... 1کھانے کے چمچ پانی.... چار سے پانچ کپ

:ترکیب

ایک بڑے برتن میں زیتون کا تیل لیں اس میں لہسن ڈال کر ہلکا سا پکا لیں۔ اب اس میں پیاز، گاجر،ٍ سلری،نمک، کالی مرچ،لوبیا، ٹماٹر پیسٹ، مکس ہربز ڈال کر اچھی طرح ملا لیں۔ اب اس میں پانی ، چکن سٹوک ڈال کر آٹھ سے دس منٹ تک پکا لیں۔ اب اس میں چکن سوسیج کو چھوٹے چھوٹے کوئن کی شکل میں کاٹ لیں۔، اب اس کو ڈھک کرتین سے چار منٹ تک پکا لیں۔ اب اس میں کارن فلور ڈال کر اچھی طرح ملا لیں۔

Related Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *