Reduce 3 Inches Waist In 15 Days

پندرہ دنوں میں تین انچ تک کم کم کرنے کا طریقہ :
ایک پیالی کھولتے ہوئی پانی میں دار چینی کی اسٹک شامل کریں جب نیم گرم ہو جائے تو اس میں دو چائے کے چمچ شہد شامل کرکے اچھی طرح ہلائیں۔ آد ھی پیالی رات سونے سے پہلے اور باقی بچی آدھی پیالی صبح نہار منہ پی لیں ۔
انشاءاللہ 15دنوں کے قلیل عرصے میں آپ کی کمر 3انچ تک کم ہو جائے گی ۔

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.


*