Pizza Sandwich Recipe In Urdu

پیزا سینڈوچ

Pizza Sandwich Recipe In Urdu is viewed as one of the most mainstream recipe of Pakistani food. No feasting table is finished without introducing heavenly and fragrant Pizza Sandwich Recipe. By following the Pizza Sandwich Recipe as it is recorded will get you impeccable taste. Above is the Pizza Sandwich Recipe In Urdu by which you can make Pizza Sandwich Recipe effectively anyplace around the globe. All the fixings and technique are accommodated your help. Appreciate the tasty of Pizza Sandwich Recipe recipe at allfoods.com

اجزاء

چکن.... 1کپ
سینڈوچ بریڈ سلائس.... حسبِ ضرورت
سویٹ کارن.... 3کھانے کے چمچ
پیزا سوس.... 3کھانے کے چمچ
نمک.... حسبِ ضرورت
کٹی لال مرچیں.... 1چائے کا چمچ
لہسن پاؤڈر.... آدھ چائے کا چمچ
اوریگانو..... 1چائے کا چمچ
سفید مرچ ....آدھ چائے کا چمچ
لال شملا مرچ.... 1چوتھائی کپ
سبز شملا مرچ.... 1چوتھائی کپ
موزریلاچیز.... حسبِ ضرورت
کالا زیتون.... حسبِ ضرورت

ترکیب

ایک باؤل میں چکن، سویٹ کارن، کالی مرچ، نمک، کٹی لال مرچ، کٹی لال مرچ، لہسن پاؤڈر، اوریگانو، یزا سوس اور شملا مرچ ڈال کر تمام اجزا اچھی طرح مکس کرلیں، فلنگ تیار ہے۔ اب سینڈوچ میکر کو مکھن سے گریس کر لیں اور سینڈوچ بریڈ پر اچھی طرح فلنگ پھیلا لیں۔ پھر اس پر کالا زیتون رکھ کرچیز چھڑک دیں۔ اب دوسرا سلائس رکھ کر سینڈوچ میکر میں پانچ سے چھ منٹ لائٹ گولڈن براؤن ہونے تک پکائیں۔ مزیدار سینڈوچ تیار ہے۔

Related Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *