Peshab Ki Jalan Ka Ilaj

پیشا ب کی جلن کیلئے !شاہ نذیر
آج کل بہت سی خواتین اس تکلیف دہ مرض مبتلاء ہیں اور جو ساتھ میں شوگر کے بھی مریض ہیں وہ اس سے کئی زیادہ تکلیف دہ عمل سے گزرر ہی ہیں ۔
در ج ذیل میں حکیم شاہ نذیر آزمودہ نسخہ بتارہے ہیں جسے کئی خواتین نے استعمال کیا اور اب وہ پُرسکون زندگی گزار رہی ہیں ۔

اجزاء :
ثابت آملہ ایک چائے کا چمچ (خشک حالت میں )
گوکھرو بوٹی ۔۔۔۔۔۔ایک چائے کا چمچ
پانی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایک گلاس

بنانے کا طریقہ :
آملہ اور گھوکھرو بوٹی کو پانی میں شامل کرکے رات بھر رہنے دیں ۔
صبح نہار منہ چھان کر پی لیں روزانہ پئیں ۔
انشاء اللہ ہر قسم کا UTI ختم ہو جائے گا۔

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.


*