Paon ki Sujan Ka Ilaj

اکثر خواتین و مرد کرسی یا صوفے پر بیٹھتے ہیں تو ان کے پاؤں میں سوجن ہو جاتی ہے اور دفتر کے کام کاج کرنے والے خواتین و مرد میں بھی پاؤں کی سوجن ہونا ایک عام مسئلہ ہے، اس سوجن کا علاج چھپا ہے بس 2 جڑی بوٹیوں میں جن کا استعمال بتایا ہے حکیم شاہ نذیر نے تاکہ آپ کے پاؤں لٹکانے کی وجہ سے ان میں دوبارہ کبھی سوجن نہ ہو۔

پاؤں سے سوجن ختم کرنے کے لئے حکیم شاہ نذیر کا ٹوٹکہ

• ایک گلاس پانی میں ایک چائے کا چمچ مکوہ دانہ ڈالیں۔
• اس میں ایک عدد گلِ نیلوفر شامل کریں۔
• اب اس پانی کو رات بھر رکھیں اور صبح اسے چھان کر نہار منہ استعمال کریں۔
• صرف ان دو جڑی بوٹیوں کے استعمال سے آپ کے پاؤں کی سوجن کا مکمل خاتمہ ہو جائے گا۔
• اس عمل کو تب تک جاری رکھیں جب تک پاؤں میں سوجن ہونا ختم نہ ہو جائے۔

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.


*