No Bake Chocolate Cake Recipe

نو بیک چاکلیٹ کیک

No Bake Chocolate Cake

نو بیک چاکلیٹ کیک

اجزاء:

چاکلیٹ------------(کدوکش) 300گرام
مکھن---------- 140گرام
کنڈینسڈ ملک----------- 300گرام
ڈائجسٹو بسکٹس--------------- 110گرام

ترکیب:

ایک ڈبل روٹی کے سانچے میں چکنا کاغذ لگا دیں۔ ایک پیالے میں چاکلیٹ اور مکھن ڈال کر ایک منٹ کے لئے مائیکرو ویو میں رکھ کر پگھلالیں۔ اس میں کنڈینسڈ ملک ملا کر 3حصے کرلیں۔ ایک حصہ سانچے میں ڈالیں،بسکٹس کے بڑے ٹکڑے تو ڑ کر اس میں سے 2/1بسکٹس کے بڑے ٹکڑے توڑ کر اس میں اسے 2/1بسکٹس سانچے میں ڈالیں، چاکلیٹ کا دوسرا حصہ اوپر ڈالیں، باقی بسکٹس ڈالیں، پھر چاکلیٹ کا تیسرا حصہ ڈال کر پلاسٹک لپیٹ لیں۔ اسے 2گھنٹوں کے لئے فریج میں رکھ دیں۔خوب ٹھنڈا ہوجائے تو اس کے ٹکڑے کا ٹ کر پیش کریں۔

Related Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *