Naak Se Nakseer Phootnay ka Ilaj

جن حضرات و خواتین کو نکسیر پھوٹنے کا مسئلہ ہواُن کے لئے اول تو یہ کہ وہ سیدھے تکیے پر سوئیں اونچے تکیے پرہرگز نہ سوئیں تاکہ بیلینس برابر رہے اور دوسرا یہ کہ رات سونے سے پہلے اور صبح جاگنے کے بعد ناک میں نمک ملے پانی کے چند ڈراپ ڈالیں نکسیر پھوٹنا رُک جائے گی ۔
اگر پھر بھی نکسیر نہ رُک رہی ہو تو ڈاکٹر سے ضرور رجوع کریں ۔

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.


*