Naaf Theek Karne Ka Tarika

اگر آپ کی ناف ٹل گئی ہے تو جانیں اس کا آسان علاج صرف حکیم شاہ نذیر کے نسخے سے تاکہ آپ خود کر سکیں اپنی ناف کو ٹھیک
اکثر اوقات بھاری چیزیں اُٹھانے یا پھر غلط طرح سونے اور سفر کی وجہ سے ناف اُتر جاتی ہے جسے ناف ٹلنا بھی کہا جاتا ہے اس کو ٹھیک کرنا اب مشکل نہیں مشہور حکیم شاہ نظیر کے بتائے ہوئے نسخے سے کریں اس کا علاج۔

شاہ نظیر نے صرف ایک بوٹی سے آپ کی اس مشکل کا حل نکال دیا ہے، وہ کونسی بوٹی ہے اور اس کا استعمال کیسے کرنا ہے آئیے جان لیتے ہیں۔

ناف بیٹھانے کا نسخہ
شاہ نظیر کہتے ہیں کہ نکچھکنی نام کی بوٹی جو پنجاب میں اور کے پی کے میں بہت زیادہ پائی جاتی ہے، اسے صاف کر کے روزانہ صبح نہار منہ ایک چائے کا چمچ نکچھکنی ایک گلاس پانی کے ساتھ استعمال کریں، ساتھ ہی اسے شام کھانے سے پہلے بھی استعمال کریں پانچ دنوں میں ناف ٹھیک ہو جائے گی۔

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.


*