Mutton Fry Recipe In Urdu

مٹن فرائی (INGREDIENTS)
بکرے کا گوشت —– آدھا کلو
گھی —– تین بڑے چمچ
سبز پیاز —- دو عدد
سویا ساس —– دو بڑے چمچ
نمک —– حسب ضرورت

METHOD
ترکیب: گوشت کو سویا ساس٬ نمک٬ مرچ اور پیاز ملا دیں- تیل فرائی پین میں گرم کریں اور گوشت ڈال دیں- 25 منٹ فرائی کرنے کے بعد اتار لیں- اگر گوشت مزید کچا لگے تو مزید فرائی کرلیں- لذیذ مٹن فرائی بالکل تیار ہے

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.


*