Labnani Kabab Recipe In Urdu

لبنانی کباب (INGREDIENTS)
گوشت —- آدھا کلو
لہسن ادرک پیسٹ —– ایک چائے کا چمچ
آلو —– ایک عدد
نوڈلز —– آدھا کپ (ابال لیں)
ہرا مصالحہ —— دو چائے کے چمچ
لال مرچ پاؤڈر —— دو چائے کے چمچ
انڈہ —– ایک عدد
بریڈ کرمبز —— آدھا کپ
سرکہ —— ایک چائے کا چمچ
نمک —— حسب ذائقہ
تیل —— حسب ضرورت

METHOD
گوشت اور آلو بوائل کریں اور دونوں کو میش کرلیں پھر اس میں ہرا مصالحہ٬ ادرک اور لہسن مکس کرلیں٬ بوائل نوڈلز٬ نمک٬ لال مرچ٬ انڈہ٬ سرکہ ڈال کر مکس کر کے کوئی بھی شیپ بنا کر کرمز میں رول کر کے ڈیپ فرائی کریں-

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.


*