Korma Recipe In Urdu

کراچی قورمہ (INGREDIENTS)
بیف ۔۔ ایک سے آدھا کلو
دہی ۔۔ ایک کلو
گھی ۔۔ دو کپ
پسا گرم مصالحہ ۔۔ ایک سے آدھا کھانے کا چمچ
پسی لال مرچ ۔۔ ایک سے آدھا کھانے کا چمچ
ہلدی ۔۔ آدھا چائے کا چمچہ
ادرک لہسن پیسٹ ۔۔ دو کھانے کے چمچ
پسا دھنیا ۔۔ ایک کھانے کا چمچہ
کیوڑہ ۔۔ ایک چائے کا چمچہ
نمک ۔۔ حسب ذوق
جائفل ۔۔ آدھی
بادیان کے پھول ۔۔ دو عدد
پیاز ۔۔ تین عدد
الائچی ۔۔ آٹھ سے دس عدد

METHOD
گھی میں پیاز لال کر کے نکال لیں۔ گھی میں الائچی کڑکڑائیں۔ پھر اس میں گوشت شامل کر کے لال کریں۔ اب دہی نمک پسی لال مرچ، ہلدی، پسا دھنیا اور پسا گرم مصالحہ ڈآل کر بھون لیں۔ ساتھ ہی پیاز کو تھوڑے پانی میں پیس کر گوشت میں شامل کردیں۔ گریوی کو حسب ضرورت گاڑھا ہونے تک پکائیں اور پانی ڈالیں۔ آخر میں جائفل، جاوتری اور بادیان کے پھول کا پاؤڈر شامل کر کے کیوڑہ ڈالیں۔ تیار ہونے پر گرم گرم سرو کریں۔

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.


*