Kharay Masalay Ka Pyaz Gosht Recipe In Urdu

کھڑے مصالحے کا پیاز گوشت (INGREDIENTS)
پیاز (چھوٹی) ——- آدھا کلو
لہسن کے جوے (چوپ کرلیں) —– آٹھ عدد
ادرک (چوپ کرلیں) —– ایک انچ کا ٹکڑا
ثابت لال مرچیں —– دس عدد
دہی —– ایک کپ
گوشت —– آدھا کلو
مکس ثابت گرم مصالحہ —– ایک کھانے کا چمچ
چھوٹی الائچی —– چار عدد
گھی —- آدھا کپ
پانی —– ایک گلاس

METHOD
سوس پین میں گھی گرم کر کے ثابت گول پیاز ساتے فرائی کر کے نکال لیں- الائچی٬ مکس ثابت گرم مصالحہ٬ گوشت٬ لہسن٬ ادرک اور ثابت لال مرچیں ڈال کر بھونیں پانی ڈال کر گوشت گلا لیں- گوشت گل جائے تو دہی اور فرائی پیاز ڈال کر بھونیں- پانچ منٹ دم پر رکھیں اس کے بعد بھون کر نان چپاتی کے ساتھ سرو کریں-

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.


*