Karhi Recipe In Urdu

کڑھی (INGREDIENTS)
ایک کلو دہی
آدھ کلو بیسن
گھی ایک پاو
پیاز دو عدد
سبز مرچیں پانچ عدد
ادرک اور لہسن
پکوڑوں کے لیے مصحالحہ:
ایک پیاز باریک کٹا ہوا
دو آلو باریک کٹے ہوے
سبز مرچ بایک کٹی ہوی
سبز دنھیا باریک کٹا ہوا
خشک ثابت دھیا ایک چمچ
ایک چمچ لال مرچ کٹی ہوی
نمک حسب ذایقہ
سیفد زیرہ ایک چمچ
انار دانہ ایک چمچ

METHOD
کڑاھی میں گھی گرم کریں ایک پیاز باریک کٹا ہوا سبز مرچیں بایک کٹی ہوی اورپانچ جوے لہسن کو باریک کاٹ کرگھی میں ڈال دیں اور براوں کریں اورجب خوشبو آنے لگے تو اس میں تھوڑا سا پانی ڈال دیں پھر اس میں ایک چمچ لال مرچ پووڈر ایک چمچ ہلدی پووڈر ایک چمچ پسا ہوا خشک دھینا پووڈر ڈال دیں اور خوب بھونیں جب مصحالحہ اچھی طرح بھون جاے تو پھر ایک برتن میں دہی کو اچھی طرح پھنٹ کر اس میں دو گلاس پانی ڈال دیں ور اچھی مکس کریں اب اس میں ایک کپ بیسن ڈال دیں اور اچھی طرح ملایں اب یہ دہی اس مصحالحہ میں ڈال دیں اورپکنے دیں چمچ برابر چلاتیں رہیں جب گاڑھنے لگے تو آگ ہلکی کر دیں اور پکنے دیں اب آپ پکوڑوں کا مصحالحہ تیارکریں بیسن گھول کر اس میں باقی تمام مصحالے ڈال دیں اور اچھی طرح ملایں اب ایک کڑاھی میں گھی گرم کریں پکوڑے تل تل ر کڑھی یں ڈالتے جایں اور اسی تمام پکوڑے کڑھی میں ڈال دیں کڑھیکو ہلکی انچ پرپکنے دیں اب جو گھی پکوڑوں کا ہے اس میں ایک چمچ سیفد زیرہ چھہ عدد ثابت گول لال مرچ ڈال گرم کریں اورخوب تیز گرم کرکے کڑھی پر تڑکہ لگایں جب کڑھی تیار ہوجاےتو دونگے میں ڈالکر اوپر سبز دھنیا ڈال کرابلے ہوے چاولوں کے ساتھہ پش کریں روٹی ساتھہ بھی کھا سکتے ہیں بہت مزہدار لگتی ہے اگر شروع میں کڑھی گاڑی ہو تہ آپ ایک پانی اور ڈال سکتے ہیں

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.


*