Karahi Gosht Recipe In Urdu

ڈھابا کڑاھی گوشت (INGREDIENTS)
مرغی یا بکرے کا گوشت ١ کلو
تیل ١ پیالی
پیاز ١ عدد
ٹمآٹر ٢ عدد
لھسن ادرک پسا ٢ کھانے کے چمچ
نمک ١ چاے کا چمچ
لال پسی مرچ ١ چاے کا چمچ
بھنا کٹا ثابت دھنیا اور بھنا کٹا زیرا ڈیڑھ کھانے کا چمچ
ادرک لامبی باریک کٹی ٢ چمچ
کٹی کالی مرچ ١ چاے کا چمچ
ھرا دھنیا سجاوٹ کے لے
١ لیمو کا رس

METHOD
سب سے پھلے آءل گرم کرکے پیاز کو لال کریں پھر اس میں مرغی ڈال کربھونے ھلکی سنھری ہو جاے پھر ادرک لہسن پسا شامل کریں ہلکا بھون کر باریک کٹے ٹماٹر ڈال کر اتنا بھونے کے ٹماٹر گل جاے ااور چھلکا نظر نا آے۔ پھر نمک لال مرچ ڈال کر بھنا کٹا دھنیا اور زیرا ادرک کٹی ھوی اور موٹی کٹی کالی مرچ ڈال کر آخر میں لیمو کا رس ڈال کر دم پر 10 منٹ ڈھک کر چھوڑدیں ۔ نکالنے سے پھلے ھرا دھنیا ڈال دیں۔ لیجیے گھر بیٹھے ڈھابا کڑاھی کا مزا لیجیے ساتھ میں راءتا اورسادی کٹی پیاز ضرور رکھیے۔
اپنی راےء سے ضرور آگھا کریں۔ مزید بیشمار ترکیبوں کو ھاسل کرنے کے لیے بتاءیے۔

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.


*