Juain Khatam Karne Ka Tarika

لیموں سے جوئیں فوری بھگانے کا حیرت انگیز ٹوٹکہ

بچے اور بڑے سب ہی جوؤں کا شکار ہو ہی جاتے ہیں جو ہر وقت کی بےچینی کا سبب بنتا ہے۔ ویسے تو آج کل جوئیں ختم کرنے کے لیے بہت سے شیمپو بازار سے آرام سے مل جاتے ہیں لیکن ان میں مختلف کیمیکل کا استعمال کیا جاتا ہے جس سے یہی ڈر رہتا ہے کہ کہیں ہمارے بال خراب نہ ہوجائیں۔ اس لیے ہم آپ کو ڈاکٹر اُم راحیل کا ایک گھریلو ٹوٹکہ بتاتے ہیں جس سے جوئیں ختم بھی ہوجائیں گی اور بال خراب بھی نہیں ہونگے۔
* کسی برتن میں لیموں کا رس نچوڑ لیں۔
* لیموں کے رس میں انگلیاں ڈبو کر سر کی جڑوں میں لگاکر کھنگا کریں۔
* سر سے گرتی جوئیں خود اپنی آنکھوں سے دیکھ کر دنگ رہ جائیںگی۔

Related Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *