Joron ky dard ky lye Totka by Zubaida Appa

جوڑوں کے درد کے لئے سب سے بہترین دودھ میں ہلدی ملا کر صبح و شام پئیں ۔
اس کے علاوہ جب آپ کرسی یا اسٹول پر بیٹھیں تو نیچے دو کشن رکھ لیں اور رات کو سوتے وقت اپنے پیروں کے نیچے بھی کُشن رکھ کر سوئیں ۔ اس سے آپ کے پیروں پر وزن نہیں پڑے جس سے جوڑوں کے درد میں نمایاں کمی محسوس ہوگی ۔

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.


*