Joron Kai Dard ka Asan Gharelu Ilaj

جوڑوں کا درد ہے اور گھٹنوں سے بیٹھنے اُٹھنے میں آواز آتی ہے تو حکیم شاہ نظیر کا بتایا ہوا ٹوٹکہ آزمائیں اور جوڑوں کے ہر طرح سے نجات پائیں

بوڑھاپے اور جوانی دونوں میں ہی آج کل لوگوں کو جوڑے میں درد رہنے لگا ہے، اور چلنے میں اٹھنے بیٹھنے میں گھٹنوں سے آواز آتی ہے، یہ انسان کا چلنا پھرنا اور اٹھنا بیٹھنا مشکل بنا دیتا ہے۔

آج حکیم شاہ نظیر کی بتائی ہوئی ٹپ آزمائیں اور اس طرح کے ہر مسئلے سے باآسانی علاج پائیں چلیں تو پھر نسخہ جان لیتے ہیں۔

نسخہ
20 گرام سورنجان شیریں لیں، 50 گرام ستاور کا پاؤڈر لیں، 50 گرام زراوند مُجرق کا پاؤڈر لیں، اسگھند ناگوری کا 50 گرام پاؤڈر لیں، گوندھ پھلائی یا چیڑ کا پاؤڈر 50 گرام، جڑ الائچی لکڑی کا پاؤڈر لیں 50 گرام، اب ان تمام کو مکس کر لیں۔
اس کو ایک چائے کا چمچ صبح شام دودھ کے ساتھ استعمال کریں، مہروں کا درد، جوڑوں کا درد ختم ہو جائے گا۔

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.


*