Jism Ke Dard Ka Ilaj

جسمانی درد کا آسان علاج ! حکیم شاہ نذیر
جسم کے کسی بھی درد ہو کافی تکلیف دہ ہوتا ہے اور بڑی عمر کے لوگوں کے جوڑوں میں درد اور سوجن بہت زیادہ ہوتی ہے ۔ اس کے لیے اگر درج ذیل نسخہ استعمال کریں تو انشاء اللہ چند دنوں کے استعمال سے کافی افاقہ ہوگا ۔

اس نسخہ کو بنانے کے لئے درج ذیل اجزاء درکار ہیں ۔
ست پودینہ ۔۔۔۔۔۔۔۔دس گرام
ست الائچی ۔۔۔۔۔۔۔دس گرام
ست کافور ۔۔۔۔۔۔۔۔دس گرام
روغن الائچی ۔۔۔۔۔۔۔دس گرام

بنانے کا طریقہ :
تمام اجزاء کو ہم وزن مکس کرلیں ۔

استعمال کا طریقہ :
جہاں درد وہاں اس کی مالش کرکے لپیٹ دیں ۔
چند ہی لمحوں میں درد میں افاقہ ہوگا ۔

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.


*