How To Lose Belly Fat

آلو سے پیٹ کی چربی کم کرنے کا طریقہ! حکیم شاہ نذیر

ہر انسان چاہیے مردہو یا خاتون وہ سلم سمارٹ اور خوبصورت دکھنا چاہتا ہے اور اس کے لئے طرح طرح کے جتن بھی کرتا ہے اور اگر کسی کا پیٹ نکل جائے ، گردن سوجھ جائے یا کولہوں پر سوجن آجائے تو اس کی پریشانی میں مزید اضافہ ہوجاتا ہے ۔
ذیل میں حکیم شاہ نذیر آلو سے ایک ایسا زبردست ٹوٹکہ بتا رہے ہیں جس کے استعمال سے ایک تو وزن کم ہوگا ، فالتو چربی پگھلے گی اور ساتھ ساتھ آپ خوبصورت اور دلکش بھی دکھنے لگیں گے ۔

اس نسخہ کو بنانے کے لئے درج ذیل اجزاء درکا ہوں گے ۔

آملہ پاؤڈر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پچاس گرام
کلونجی پاؤڈر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پچاس گرام
سونف پاؤڈر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پچاس گرام
آلو کا پاؤڈر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پچاس گرام (خشک حالت میں )

بنانے کا طریقہ :
تمام اجزاء کو ایک پیالے میں اچھی طرح مکس کرلیں ۔

استعمال کا طریقہ :
1چھوٹا چائے والا چمچ صبح اور شام کھانے کے بعد پانی کے ساتھ لیں ۔
دوماہ تک مسلسل استعمال کریں ۔
جتنا بھی بڑھا ہوا پیٹ ہو کمر کے ساتھ لگ جائے گا۔

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.


*