Herbal Tea

:اجزاء

پانی.... 3کپ لونگ.... 4عدد دار چینی.... 2عدد سونف.... 1چائے کا چمچ ادرک.... 1کھانے کا چمچ تیز پات.... 1عدد لیموں کے چھلکے.... 1کھانے کا چمچ بیزل.... 4-5عدد کالی مرچ.... 4-5عدد شہد.... حسبِ ذائقہ سبز الائچی.... 2عدد

:ترکیب

ایک پین میں پانی ڈال کر ابال لیں۔ اب تمام اجزاء ڈال کر درمیانی آنچ پر 6-8منٹدم دیں۔ پھر چائے چھان کر اس میں شہد ڈا ل دیں۔ آپ ایک چوتھائی کپ دن میں دو بار پی سکتے ہیں۔

Related Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *