Herbal Hair Fall Control Tip

کھارے پانی کا استعمال نہ کریں، میٹھا پانی استعمال کریں ۔
کلونجی کا تیل : 30ملی گرام
انڈے کا تیل : 30 ملی گرام
کاسٹر تیل : 120ملی گرام
ناریل کا تیل : 120 ملی گرام
ساحل نباتاتی روغن : 120 ملی گرام
کالا سُرمہ : 5 گرام
ان تمام چیزوں کو ملا کر محفوظ کرلیں، دوسرے دن سے استعمال کریں ہفتے میں چار سے پانچ دفہ

Hakeem Shah Nazir Hair Tips

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.


*