Hath Pair ka Sun hojana

ہاتھ پاﺅں کی سوجن
جن حضرات کے ہاتھ پاﺅں سوج جاتے ہوں یا پھر سُن ہوجاتے ہوں تو درج ذیل نسخہ ایک مہینے تک استعمال کریں انشاءاللہ واضح فرق محسوس کریں گے
اگر شوگر نہیں ہے تو کسی بھی اچھے برانڈ کا خمیرہ گازبان عنبری جودوار عود سلیب والاصبح ناشتے سے پہلے ایک چمچ اور رات کے کھانے سے پہلے ایک چمچ اور کھانے کے بعد جوارش جیل نوس ایک مہینہ استعمال کرنا ہے۔

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.


*