Ghutno Ke Dard Ka Ilaj

جن خواتین کے مہروں میں درد رہتا ہو ، جوڑوں میں درد ، گھٹنوں میں درد کی وجہ سے چلنے پھرنے سے قاصر ہوں اور ڈاکٹر کے اپریشن کا مشورہ دیا ہو وہ یہ ٹوٹکہ دو مہینے تک استعمال کر کے دیکھیں ۔
دو مہینے بعد مریض میں قدرتی طور پر اتنی طاقت آئے گی کہ مریض دوڑنے لگے گا ۔

سفید موسلی کا پاؤڈر ۔۔۔پچاس گرام
الائچی چھوٹی پاؤڈر ۔۔۔پچاس گرام
آملہ پاؤڈر ۔۔۔۔پچاس گرام
سنگھاڑا پاؤڈر ۔۔۔پچاس گرام

تمام کو مکس کرکے باریک پاؤڈر بنالیں ۔
ایک چائے کا چمچ صبح اور ایک چائے کا چمچ شام کھانا کھانے سے پہلے ایک کپ دودھ کے ساتھ ۔

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.


*