Ghair Zaroori Baalon Se Nijat ke Liye

بعض خواتین کے ہارمونز کی خرابی کی وجہ سے چہرے پر اور جسم کے دیگر حصوں پر کافی بال آجاتے ہیں ۔ ان سے نجات کے لئے درج ذیل ٹوٹکہ آزمائیں ۔
سورنجان تلخ 50گرام
کست شیریں 50گرام
باریک پاﺅڈر بناکر روغن خس10ملی گرام شامل کریں ، جہاں فالتو ں بال وہاں تھوڑے سے پانی میں مکس کرکے رات کو صبح لگائیں صبح دھولیں ، چند دنوں کے استعمال سے غیر ضروری بال ختم ہو جائیںگے ۔

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.


*