Effective Home Remedies For Diabetes

سرسوں کے ساگ سے شوگر کا علاج ! حکیم شاہ نذیر
جن حضرات کی شوگر کنٹرول میں نہیں رہتی ، شوگر کی وجہ سے ہاتھ پاؤں سن ہوجاتے ہیں ، ہاتھ پاؤں جلتے ہیں ، سستی کاہلی اور بیزاری کا شکار ہوتے ہیں وہ یہ درج ذیل نسخہ استعمال کریں ۔
انشاء آپ کی شوگر بھی 110تک آجائے گی اور درج بالا امراض سے بھی آپ کو سکون ملے گا ۔
اس نسخہ کو بنانے کیلئے درج ذیل اجزاء درکار ہیں ۔
اندرجوتلخ۔۔۔۔۔۔پچاس گرم
گڑ مار بوٹی ۔۔۔۔۔ پچاس گرام
جامن کی گٹھلی ۔۔۔۔پچاس گرام
سرسوں کا ساگ سوکھا ہوا ۔۔۔ بیس گرام

بنانے کا طریقہ :
تمام اجزاء کو ملا کر باریک پیس لیں ۔

استعمال کا طریقہ :
ایک چائے کا چمچ صبح ناشتے پہلے اور ایک چمچ شام کھانے سے پہلے پانی کے استعمال کر یں ۔

نوٹ:
لگاتار دو مہینے استعمال کریں ۔
باقی ادویات اپنے ڈاکٹر کے مشورے سے استعمال کریں ۔

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.


*