Eczema – Kharish Ka Ilaj

گندھک آملہ سار۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔50گرام
مردار سنگ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔20گرام
دونوں اجزاءکو پیس کرمکس کرلیں پھر سرسوں کے تیل یا ناریل کے تیل میں ملا کر لگائیں۔
اس کے علاوہ ایک چائے کا چمچ شاہترہ رات کو پانی میں بھگو کر صبح پی لیں اور اسی طرح صبح بھگو کر رات کو پی لیں اس سے آپ کا خون صاف ہوجائے گا ۔ تقریباً یہ ایک مہینہ تک استعمال کرنا ہے ۔

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.


*