Easy Remedy for Toothache

دانتوں کے تکلیف دہ درد سے فوری نجات کیلئے

۱۔ امرت دھار ا کو کاٹن پر لگا کر دانت پر رکھیں دانت کا درد فوری ختم ہو جائے گا۔
۲۔ اگر دانتوں میں ٹھنڈا گرم لگ رہا ہو مسوڑھے سوج رہے ہوں تو امرت دھارا کے دس قطرے ایک کپ پانی میں ڈال کر دن دو بار کلی کریں صرف پانچ دنوں تک ہرقسم کا گرم ٹھنڈا لگنا ختم ہو جائے گا۔

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.


*