Dal Rice Recipe In Urdu

دال رائس (INGREDIENTS)
چاول —- آدھا کلو
نمک —- حسب ذائقہ
دار چینی —– ایک انچ کا ٹکڑا
لونگ —– تین عدد
دال چنا —— آدھا کپ
زیرہ پاؤڈر —— دو چٹکی
مکھن —- پچاس گرام

METHOD
سوس پین میں پانی٬ نمک٬ دار چینی٬ لونگ اور چاول ڈال کر بیس منٹ تک پکائیں- الگ سوس پین میں دال ڈال کر پانی کے ساتھ ابال لیں- دال گل جائے تو چاول اور دال دونوں کا پانی نتھار لیں- ایک سوس پین میں دال اور چاول کو ایک ساتھ مکس کرلیں- اس میں زیرہ پاؤڈر شامل کریں- مکھن ڈالیں تھوڑا سا پانی ڈال کر ڈھک دیں اور درمیانی آنچ پر دس سے پندرہ منٹ تک دم دیں-
سرونگ ڈش میں نکال کر اچار٬ رائتے اور سلاد کے ساتھ سرو کریں-

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.


*