Chicken Malai Tikka Recipe In Urdu

چکن ملائی تکہ (INGREDIENTS)
مرغی کی بوٹیاں ۔۔ 4/1 کلو
دہی ۔۔ دو کھانے کے چمچے
کاجو پیسٹ ۔۔ ایک کھانے کا چمچہ
لیموں کا رس ۔۔ 4/1 پیالی
ادرک پیسٹ ۔۔ ایک کھانے کا چمچہ
نمک ۔۔ حسب ذائقہ
تیل ۔۔ حسب ضرورت
ٹوتھ پکس ۔۔ چند عدد

METHOD
تمام اجزاء کو اچھی طرح مکس کرلیں اور مرغی کی بوٹیوں پر لگا کر رات بھر کم از کم دو گھنٹے کے لئے رکھ دیں۔ گرل پین کو گرم کرلیں اور برش سے تھوڑا تیل لگائیں۔ بوٹیوں کو گرل پر رکھ کر اتنی دیر پکائیں کہ گوشت نرم ہوجائے اور اس پر گرل کے نشان بن جائیں۔ بوٹیوں کو پین سے اٹھا کر پلیٹ میں رکھیں اور ہر بوٹی پر ٹوتھ پک لگا کر پیش کریں۔

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.


*