Chicken Broast Pakistani Style Recipe In Urdu

چکن بروسٹ پاکستانی انداز میں (INGREDIENTS)
چکن ۔۔ ایک سے آدھا کلو
سرکہ ۔۔ آدھا کلو
نمک ۔۔ حسب ذوق
ادرک لہسن کا پیسٹ ۔۔ ایک سے آدھا کھانے کا چمچ
پسی لال مرچ ۔۔ ایک سے آدھا چائے کا چمچ
پسا گرم مصالحہ ۔۔ ایک چائے کا چمچ
ہلدی ۔۔ آدھا چائے کا چمچ
سیلف رائزنگ فلور ۔۔ ایک کپ
انڈے ۔۔ چار عدد
سلاد کے لئے:
کھیرا، ٹماٹر، ٹماٹو کیچپ، مایو نیز لیوں کا رس

METHOD
چکن میں سرکہ، نمک، ادرک لہسن کا پیسٹ، پسی لال مرچ، پسا گرم مصالحہ اور ہلدی ملا کر اچی طرح پکائیں۔ پانی خشک ہو جائے اور ٹھنڈا ہوجائے تو اس میں سیلف رائزنگ فلور اور انڈے شامل کریں۔ اب تمام چیزوں کو اچھی طرح ملا کر ہلکی آنچ پر فرائی کریں اور سلاد کے ساتھ پیش کریں۔

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.


*