Chicken B.B.Q. Steak Recipe In Urdu

چکن باربی کیو اسٹکس (INGREDIENTS)
چکن پریسٹ ۔۔ 750 گرام
لال مرچ ۔۔ ایک چائے کا چمچ
نمک ۔۔ ایک چائے کا چمچ
لہسن ۔۔ ایک چائے کا چمچ
شہد ۔۔ ایک چائے کا چمچ
کارن فلور ۔۔۔ دو کھانے کے چمچ
کیچپ ۔۔ دو کھانے کے چمچ
کریم ۔۔ تین کھانے کے چمچ
دہی ۔۔ چار کھانے کے چمچ
لیموں کا رس ۔۔ چار کھانے چمچ
کلونجی ۔۔ ایک چٹکی
کوئلہ ۔۔ ایک ٹکڑا

METHOD
چکن میں دہی، لیوں کا رس، لال مرچ، نمک، لہسن، شہد، کریم، کلونجی، کارن فلور اور کیچپ شامل کر کے میری نیٹ کرلیں۔ اس کے بعد تھوڑی دیر تک رکھیں۔ اب لکڑی کے اسکیورز میں پروئیں اور پین فرائی کرلیں۔ تیار ہونے پر دہی کا رائتہ، مایونیز اور کریم لگائیں۔ پیتا بریڈ کے ساتھ سرو کریں۔

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.


*