Chawal Roti Recipe In Urdu

چاول کی روٹی (INGREDIENTS)
چاول کا آٹا ۔۔ ایک پیالی
پانی ۔۔ تین پیالی
نمک ۔۔ حسب ذائقہ
تیل ۔۔ 4/1 پیالی
ہرا دھنیا ۔۔ 4/1 پیالی
پیاز ۔۔ ایک عدد

METHOD
تمام اجزاء کو مکس کر کے گوندھیں اور چند گھنٹے کے لئے رکھ دیں۔ جب آٹا پھول جائے تو توا گرم کریں اور اس پر تیل لگا کر روٹی سینک لیں۔ جب دونوں طرف سے سنہری ہوجائے تو اتارلیں۔

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.


*