Chana Fried Kabab Recipe In Urdu

Ingredients – اجزاء

1 سفید چنا ڈیڑھ کپ2 شملہ مرچ آدھی3 پیاز ایک عدد4 ٹماٹر ایک عدد5 دھنیا، پودینہ تھوڑا سا6 ہری مرچ تین عدد7 نمک حسب ذائقہ8 کٹی ہوئی لال مرچ آدھا چائے کا چمچ9 ثابت زیرہ آدھا چائے کا چمچ10 پسا ہوا دھنیا آدھا چائے کا چمچ11 پسی ہوئی کھٹائی آدھا چائے کا چمچ12 انڈہ ایک عدد13 بیسن تین کھانے کے چمچ14 تیل فرائی کرنے کے لئے

Step by Step Instructions – تیار کرنے کی ترکیب

1شملہ مرچ ، پیاز، ٹماٹر اور ہری مرچ باریک کاٹ لیں اور چنے ابال کر پیس لیں2ایک پیالے میں پسے ہوئے چنے، شملہ مرچ،پیاز،ہری مرچ اور ٹماٹر ڈال دیں اب اس میں زیرہ ،پسا ہوا دھنیا،کٹی ہوئی لال مرچ،نمک،کھٹائی ،انڈہ اور بیسن ڈال کر مکس کر لیں3کباب بنا کر گرم تیل میں تل لیں

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.


*