Besan Ki Roti with Tomato Chutney Recipe In Urdu

بیسن کی روٹی ود ٹماٹو چٹنی

اجزاء

بیسن.... 3کپ میدہ.... 1اورآدھا کپ کھانے کا تیل.... 2کھانے کے چمچ دہی.... 3کھانے کے چمچ دھنیا.... آدھا کپ پیاز.... 1عدد ہری مرچیں.... 2-3عدد کٹی لال مرچیں..... 1چائے کا چمچ کٹا ہوا ذیرہ.... 1چائے کا چمچ کٹا ہوا دھنیا.... 1چائے کا چمچ نمک.... حسبِ ذائقہ اجوائن.... آدھا چائے کا چمچ ہلدی.... 1چوتھائی چائے کا چمچ پانی.... حسبِ ضرورت گھی.... حسبِ ضرورت

چٹنی اجزاء

کھانے کا تیل.... 2-3کھانے کے چمچ سرسوں کے بیج.... 1چوتھائی چائے کا چمچ ذیرہ.... 1چائے کا چمچ نمک.... حسبِ ذائقہ چینی.... آدھا چائے کا چمچ لیموں کا رس.... 1کھانے کا چمچ ٹماٹر.... 3عدد لہسن کی جویں.... 4-5عدد ادرک..... 1چائے کا چمچ ثابت لال مرچ.... 6-7عدد

ترکیب

ایک باؤل میں میدہ، بیسن، کھانے کا تیل، دہی، دھنیا، پیاز، ہری مرچیں ، لال مرچیں، کٹا ہوا ذیرہ، کٹا ہوا دھنیا، نمک، اجوائن اور ہلدی ڈال کر اچھی طرح مکس کر لیں۔ اب تھوڑا تھوڑا کر کے پانی ڈالیں اور ڈو گوندھ کر 15-20منٹ کے لئے سائیڈ پر رکھ دیں۔ چٹنی ترکیب: ایک بلینڈر میں ٹماٹر، لہسن کی جویں،ادرک اور ثابت لال مرچیں ڈال کر اچھی طرح بلینڈ کر لیں۔ اب ایک پین میں کھانے کا تیل گرم کر کے اس میں اجوائن اور ذیرہ ڈال کر ایک منٹ بھون لیں۔ پھر اس میں ٹماٹروں کا مکسچر اور نمک ڈال کر ٹماٹر گلنے تک پکائیں۔ اب چینی اور لیموں کا رس ڈال کر اچھی طرح مکس کریں۔

Related Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *