Be Auladi Ka Asan Gharelu Ilaj

خواتین کے اندرونی اور پوشیدہ مسائل جیسے پی سی او ایس، لیکوریا، یوٹرس میں سوجن اور دیگر مسائل یا پھر بے اولادی، ان تمام مسائل کے حل کے لئے آج ہم آپ کے لئے لائے ہیں حکیم شاہ نظیر کی بتائی ہوئی ایک ایسی ریمیڈی جس سے آپ کے یہ تمام مسائل ختم ہو جائیں گے۔
آیئے تو پھر شروع کرتے ہیں، یہ تمام جڑی بوٹیاں جو ہم آج آپ کو بتانے جا رہے ہیں یہ آپ کو با آسانی کسی بھی پنسار سے مل جائیں گی۔
خواتین کے پوشیدہ امراض کے لئے بہترین نسخہ

• اجزاء
گُلِ پستہ
شاخِ نسواں
گُلِ سپاری
لوط پھٹانی
گوکھرو
شاشی سیاہ

• ترکیب
• اجزاء میں بتائی گئی تمام جڑی بوٹیاں 50، 50 گرام لے کر انہیں پیس کر باریک پاؤڈر بنا لیں۔
• اب روزانہ اسے ایک چائے کا چمچ صبح ناشتے سے پہلے اور ایک چائے کا چمچ رات کھانے سے پانی کے ساتھ پی لیں۔

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.


*