ہمارے دانتوں میں کیڑا لگ جاتا ہے، یا پھر مسوڑھوں سے خون آنے لگتا ہے اور دانت کا اگر درد ہو جائے تو سمجھیں کہ کھانا پینا بولنا سب کچھ ہی مشکل ہو جاتا ہے۔
ان تمام پریشانیوں کا آسان سا حل لے کر آئے ہیں حکیم شاہ نظیر وہ بھی صرف ایک جڑی بوٹی سے، اب اس کا استعمال کریں اور پائیں دانتوں کی ہر تکلیف سے نجات آسانی سے۔
ٹپ
• کٹیلی بوٹی سے دانتوں کے مسائل کا علاج کرنے کے لئے، آپ نے کٹیلی بوٹی کو جلتے کوئلے پر ڈالیں، اور اس کوئلے پر سے نکلنے والے دھوئیں پر منہ کھول کر اندر لیں۔
• دانتوں پر اس جڑی بوٹی کا دھواں لگنے سے کیڑا دانتوں سے نکل جائے گا، بس خیال رکھیں کہ دھواں اچھی طرح دانتوں پر لگے، اسے ایک دن میں ایک بار لازمی استعمال کریں اور 3 سے 4 مرتبہ میں دانتوں کا کیڑا اور دیگر مسائل کا خاتمہ ہو جائے گا۔