اسپغول کا چھلکا ایک کھانے کا چمچ چوتھائی گلاس نیم گرم پانی میں گھول کرروزانہ نہار منہ کھالیں ۔
پھر ناشتے سے پہلے ایک کھانے کا چمچ پانی میں چنے کی مقدار کے برابر گڑ اس میں شامل کریں جب گُڑ گھل جائے اسی مقدار میں ادرک بھی شامل کریں روزانہ ناشے سے پہلے اور رات سونے سے پہلے سے استعمال کریں ۔ انشاءاللہ سینے کی جلن ختم ہو جائے گی ۔
