کپڑوں سے ہئیر ڈائی کے داغ صاف کرنے کا آسان طریقہ
ایک پیالے میں برف والا پانی رکھیں اور ایک پیالے میں گرم پانی رکھیں
پھر ڈائی کے نشان کو پہلے ٹھنڈے پانی میں ڈپ کریں پھرگرم پانی میں
دوبارہ یہ عمل دھرائیں
اس کے بعد بورک پاؤڈر اور گلیسرین ملا کر اس نشان پر لگا دیں
تھوڑی دیر بعد واشنگ پاؤڈر ڈال کر مل کر دھوئیں
نشان چلا جائے گا ۔
