کمرکس پچاس گرام
نشاستہ گندم پچاس گرام
سنگھاڑا پچاس گرام
مکس کرکے پاﺅڈر بنالیں ایک چمچ صبح اور ایک چمچ شام میں دودھ کے ساتھ لے لیں ۔یہ اُن خواتین کے لئے مفید ہے جن کو لیکوریاکی شکایت ہو ۔
سنگھاڑا پچاس گرام
چوپ چینی پچاس گرام
سورنجان شیرین پچاس گرام
اسگن ناگور ی پچاس گرام
تمام اجزاءکو ملا کر پاﺅڈر بنالیں ایک چمچ صبح ناشتے کے بعد اور ایک چمچ رات کھانے کے بعد لیں ۔ اس سے جوڑوں کے درد ، جوڑوں سے ٹَک ٹَک کی آوازوں کا آنا سب انشاءاللہ ٹھیک ہو جائے گا۔