ٹھندی ٹھندی لسی… مزہ بھی صحت بھی

موسم شدید گرم ہے اس لیے پانی کی کمی اور پیاس کی شدت کو کم کرنے کیلئے کھانے سے زیادہ پیاجارہا ہے۔ ایسے میں لسی سب سے بہترانتخاب ہے۔ گرمیوں میں لسی کا استعمال ازل سے کیا جاتاہے۔یہ جگر کو ٹھنڈک پہنچاتی ہے اور گرمی کی شدت کو دور کرتی ہے۔یوں تو سارا سال ہی لسی پی جاتی ہے

بشکریہ جنگ نیوز

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *