5 Health Benefits of Bitter Gourd

ذیابیطس میں فائدہ مند:
کریلا ذیابیطس کے مریضوں کے لیے بہت فائدہ مند ہے اور اِسے کنٹرول کرنے میں مدد کرتا ہے۔
روزانہ ایک کریلے کا جوس صبح نِہار منہ پیئیں۔
کولیسٹرول کم کرتا ہے:
کریلا اپنی روزمرّہ خوراک میں شامل کریں۔
یا
ڈاکٹر کے مشورے سے استعمال کریں۔
وزن کم کرنے میں مدد کرتا ہے:
کریلا اپنی روزمرّہ خوراک میں شامل کریں۔
یا
ڈاکٹر کے مشورے سے استعمال کریں۔
قوتِ مدافعت میں اضافہ کرتا ہے:
کریلے کی چائے بنا کر روزانہ ۲ کپ پیئیں، یہ آپ کی قوتِ مدافعت میں اضافہ کرے گا۔
کریلے کی چائے بنانے کے لیے کریلے کے ۴،۵ ٹکڑے گرم پانی میں بھگو کر رکھ دیں۔
۵ منٹ کے پی لیں۔
خون صاف کرتا ہے:
کریلے کا جوس نکال کر ایک گلاس میں تھوڑا سا لیموں کا رس اور شہد بھی ڈال لیں۔
خالی پیٹ پی لیں (چھوٹے چھوٹے گھونٹ لیں)۔
چھ مہینے تک پیئیں۔

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.


*