Zarda Recipe in Urdu

زردہ

Zarda recipe in urdu
اجزاء: سیلہ چاول ۔۔ آدھا کلو زردے کا رنگ ۔۔ ایک چائے کا چمچہ چینی ۔۔ ایک پیالی خشک میوہ ۔۔ آدھا کلو کھویا ۔۔ ایک پیالی مربہ ۔۔ حسب ضرورت دیسی گھی ۔۔ آدھا پیالی ترکیب: چاولوں پر زردے کا رنگ ڈال کر دو کئی تک ابال کر چھان لیں۔ آدھی پیالی پانی میں چینی ملا کر شیرہ بنالیں۔ پین میں دیسی گھی ڈال کر گرم کریں اور چند الائچیاں سرخ کرلیں۔ شیرہ اور چاول ڈال کر دم پر رکھ دیں۔ چاول دم ہوجائیں تو کھویا، مربہ، خشک میوہ شامل کرکے مکس کرلیں اور گرما گرم پیش کرلیں.

Related Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *