وہائٹ چوکلیٹ فرنی

white chocolate phirni recipe in urdu

اجزاء: چاول کا آٹا ۔۔ آدھا پیالی دودھ ۔۔ آدھا لیٹر چینی ۔۔ آدھا پیالی پگھلی وہائٹ چوکلیٹ ۔۔ ایک پیالی خشک میوہ ( کٹا ہوا) 4/1 پیالی وہائٹ چوکلیٹ کھانے کا گلابی رنگ رنگ ۔۔ سجاوٹ کے لئے
ایک پین میں دودھ گرم کریں اور اس میں چینی اور چاول کا آٹا ڈال کر پکائیں، ہلکی آنچ پر پکاتے رہیں جب تک فرنی گاڑھی ہوجائے۔ وہائٹ چوکلیٹ اور کٹا خشک میوہ شامل کر کے مزید پکائیں، گلاس یا پیالوں میں نکال کر فرنی کو ٹھنڈا کرلیں۔ گلابی رنگ والی وہائٹ چوکلیٹ سے سجا کر پیش کریں۔
[pt_view id="e05f94bhb5"]

Related Posts

Latest Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *