Tala Hua Gosht Recipe

تلا ہوا گوشت

Tala Hua Gosht Recipe

اجزاء:

•گوشت_____ ڈھائی کلو
•نمک_____ حسب ذائقہ
•ہرا دھنیا، کالی مرچ، اور ہری مرچیں

ترکیب:

گوشت میں نمک ڈال کر چولہے کی دھیمی آنچ پر پکنے دیں
گوشت کے پانی میں ہی گوشت گل جائے تو چربی میں ہی اچھی طرح بھون لیں اور مہمانوں کو پیش کرنے سے پہلے کالی مرچ (پسی ہوئی) اور ہرا دھنیا ہری مرچیں ڈال دیں
ٹماٹو کیچپ اور لچھے دار کٹی ہوئی پیاز کے ساتھ مہمانوں کی تواضع کر یں

Related Posts

Latest Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *