Shahi Halwa Recipe In Urdu

شاہی حلوہ

شاہی حلوہ

اجزاء:

• دیسی گھی_____ آدھ کپ
• سو جی_____ 300گرام
• گرم پانی_____ حسبِ ضرورت
• دو دھ_____ آدھ کپ
• چینی_____ 200گرام
• کھوپرا_____ 20گرام
• کشمش_____ حسب ضرورت
• بادام _____حسب ضرورت
• پستہ_____ حسب ضرورت
• اِلائچی_____ حسب ضرورت
• کا جو_____حسب ضرورت

ترکیب:

ایک پین میں دیسی گھی ڈالیں اور اس میں سوجی ڈال کر تھوڑی دیر پکائیں ۔
جب سوجی میں سے خشبو آنے لگے اور لائٹ براؤن ہو جائے تو اُتار لیں۔
اب ایک کڑاہی میں گرم پانی، دودھ،چینی، کھوپرا، کشمش،بادام، پستہ، چھوٹی اِلائچی،دیسی گھی اور بھونی ہوئی سوجی ڈال کر دو سے تین منٹ پکائیں۔
آپکی مزے دار شاہی حلوہ تیار ہے۔

Related Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *